39 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے میزورم کے لوگوں کو ریاست کے دن پر مبارکباد پیش کی

Urdu News

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے میزورم کے عوام کو ریاست کے دن کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا ’’میزروم کے میرے بھائیوں اور بہنوں کو  ریاست کے دن کے موقع پرمیری جانب سے نیک خواہشات۔  پورے ملک کو عظیم میزوکی شاندار ثقافت پر فخر ہے۔  میزورم کے لوگ فطرت کے ساتھ  ہم آہنگ ہوکر زندگی گزارنے ،اپنی رحم دلی اورپختہ عزم کے لئے جانے جاتے ہیں۔ریاست کی مسلسل ترقی کے لئے دعاگو ہوں‘‘

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More