29 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے مردوں کے 94 کلوگرام کے ویٹ لفٹنگ مقابلے میں کانسے کا میدل جیتنے پر وکاس ٹھاکر کو مبارکباد دی

Urdu News

نئیدہلی؛ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے دولت مشترکہ کھیلوں میں مردوں کے 94 کلوگرام کے ویٹ لفٹنگ مقابلے میں کانسے کا میڈل جیتنے پر وکاس ٹھاکر کو مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم نے اپنے مبارکباد کے پیغام میں کہا ہمارے ویٹ لفٹرز نے ہمیں مزید سرخرو کیا ہے۔ وکاس ٹھاکر آپ کو مردوں کے 94 کلوگرام کے ویٹ لفٹنگ مقابلے میں کانسے کا میڈل جیتنے پر مبارکباد۔  آپ نے سبھی ہندوستانیوں کے چہروں پر سادمانی بکھیر دی ہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More