38 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے جے پرکاش نرائن کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا

Urdu News

نئی  دہلی: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے لوک نائک جے پرکاش نرائن کو ان کی سالگرہ پر خراج  عقیدت پیش کیا ہے۔

          ’’ میں  ہندوستان کے سچے بیٹے لوک نائک جے پرکاش نرائن کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ۔انہوں  نے ہندوستان کی جدوجہد آزادی کے دوران  نمایاں شراکتداری نبھائی اور آزادی کے بعد کےدورمیں ہماری جمہوریت کے تحفظ میں  انہوں  نے ایک بے مثال تعاون پیش  کیا۔ ان کی قربانی اور لگن کو ہمیشہ یاد کیا جاتا رہے گا۔ ‘‘

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More