22 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے بہار میں سڑک حادثے میں ہوئے جانی نقصان پر افسوس ظاہر کیا

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم نریندر مودی  نے بہار میں سڑک حادثے  میں ہوئے  جانی نقصان  پر اپنے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم  نے کہا کہ بہار کے ارریا  میں سڑک حادثہ کی وجہ سے   ہوئے جانی نقصان  پر انہیں سخت صدمہ پہنچا ہے۔  انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ سوگوار   کنبو ں کے ساتھ   اپنی دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں اور زخمیوں کے لئے جلد صحتیابی  کی دعا کرتے ہیں۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More