26 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے براک اوباما کے لئے کووڈ-19 سے جلد صحت یاب ہونے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا

Urdu News

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سابق امریکی صدر براک اوباما کو کووڈ-19 سےجلد صحت یاب ہونے پر اپنی نیک خواہشات پیش کیں۔

سابق امریکی صدر براک اوباما کی ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نے کہا :

‘‘محترم  براک اوباما، کووڈ-19 سے آپ کے جلد صحت یاب ہونے کے لئے   اور آپ کے کنبے کی صحت و بہتری کے لئے  میری نیک تمنائیں۔’’

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More