39 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزارت برائے خواتین اور اطفال کی ترقی نے بچوں سے متعلق قومی ایوارڈ 2018 کے لیے درخواست طلب کی

Urdu News

نئیدہلی؛ خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزارت نے بچوں سے متعلق قومی ایوارڈ 2018 کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔ یہ ایوارڈ صدر جمہوریہ ہند کے ذریعہ اختراع، شاندار حصولیابی، کھیل، آرٹ اور کلچر، سماجی خدمت اور بہادری کے شعبے میں بہتر کارکردگی کے لیے دیا جاتا ہے۔ اس کے لیے درخواست دینے کی آخری تاریخ اب 30 ستمبر 2018  طے کی گئی ہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More