38 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

نول کورنا وائرس کو ختم کرنے والا مائیکرو ویوو اسٹرلائزر کو تیار کیا گیا

Urdu News

نئی دہلی، دفاعی تحقیق  اور ترقی  تنظیم کے ذریعہ  امداد یافتہ ایک ڈیمڈ یونیورسٹی،ڈیفنس  انسٹی ٹیوٹ آف  ایڈوانسڈ ٹکنالوجی  نے کووڈ-19 کو ختم کرنے کے لئے  ’’اتلیے‘‘ نامی ایک مائیکرو  ویوو  اسٹرالائزر  تیار  کیا ہے۔ یہ وائرس  56 ڈگری سے 60 ڈگری سیلسیس  درجہ حرارت پر  پھیلنے والی مائیکرو ریو گرمی کی وجہ سے  ٹوٹ کر ختم ہوجاتا ہے۔

 یہ پروڈکٹ ایک کفایتی حل ہے جسے پورٹیبل یا فکسڈ انسٹالیشن میں چلایا جاسکتا ہے۔ اس سسٹم کو انسان کے ذریعہ استعمال  کرنے کے لئے تجربہ کیا گیا اور اسے محفوظ پایا گیا۔ مختلف  النوع اشیا کےمختلف  بناوٹوں اور  ڈھانچوں کے مطابق ، اسٹرلائزیشن کا وقت 30 سیکنڈ سے ایک منٹ لگا۔  اس مشین یا سسٹم کا وزن تقریباً 3 کلو گرام ہے اور اسے صرف غیر میٹیلک چیزوں کے لئے کیا جاسکتاہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More