27 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

نائب صدر جمہوریہ کا نوجوانوں کو بھارت کی شناخت و روایت سے واقف کرانے پر زوروزیر اعظم نے کیرالہ میں بھاری بارش اور تودے کھسکنے کے واقعات کے بارے میں کیرالہ کے وزیر اعلیٰ سے بات کی

Urdu News

نئی دہلی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کیرالہ کے وزیر اعلیٰ جناب پینا رائی وجین سے بات کی اور کیرالہ میں بھاری بارش اور تودے کھسکنے کے سبب پیدا ہوئی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم نے کیرالہ میں بھاری بارش اور تودے کھسکنے کے واقعات کے سبب جانوں کے اتلاف پر تعزیت کا اظہار بھی کیا۔

یکے بعد دیگرے کئے گئے اپنے ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

’’کیرالہ کے وزیر اعلیٰ جناب پینا رائی وجین سے بات کی اور کیرالہ میں بھاری بارش اور تودے کھسکنے کے سبب پیدا ہوئی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ حکام زخمیوں اور متاثرین کی مدد کے لئے زمینی سطح پر کام کررہے ہیں۔ میں ہر شخص کی صحت و سلامتی کے لئے دعاگو ہو۔

یہ افسوسناک ہے کہ کیرالہ میں بھاری بارش اور تودے کھسکنے کے سبب کچھ لوگوں کو اپنی جان گنوانی پڑی ہے۔ غمزدہ کنبوں کے تئیں تعزیت۔‘‘

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More