38 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ممبئی میں ایک عمارت کے منہدم ہوجانے کے واقعہ میں مہلوکین کے لئے وزیراعظم کااظہار رنج وغم

Urdu News

نئی دہلی۔۔ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ممبئی میں ایک عمارت کے منہدم ہوجانے کے سبب ہلاک ہونے والے افراد کے لئے اپنے رنج وغم کااظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ‘‘ ممبئی میں ایک عمارت کا منہدم ہوجاناواقعی افسوسناک ہے۔ اس واقعہ میں اپنی جان گنوانے والے افراد کے اہل خانہ کے لئے میں اپنی تعزیت پیش کرتا ہوں اور زخمیوں کی صحتیابی کے لئے دعا گو ہوں۔’’

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More