27 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

صدر جمہوریہ ہند نے ڈاکٹر شنکر دیال شرما کی یوم پیدائش پر انہیں گلہائے عقیدت پیش کیا

Uncategorized

نئی دہلی۔ صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے ہندوستان کے سابق صدر جمہوریہ ہند آنجہانی ڈاکٹر شنکر دیال شرما کو ان کی یوم پیدائش پر راشٹرپتی بھون میں آج  گلہائے عقیدت پیش کیا۔ اس موقعہ پر ڈاکٹر شنکر دیال شرما کے اہل خانہ ، راشٹرپتی بھون کے افسران اور حکام  نے بھی انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More