31 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے سابق صدر ڈاکٹر ذاکر حسین کو گلہائے عقیدت پیش کئے

Urdu News

نئی دہلی، صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے آج راشٹرپتی بھون میں سابق صدر جمہوریہ ہند ڈاکٹر ذاکر حسین کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر گلہائے عقیدت پیش کئے۔

صدر جمہوریہ ڈاکٹر ذاکر حسین کے اہل خانہ اور صدر کے سیکریٹریٹ کے افسران اور عملے نے راشٹرپتی بھون کے دربار ہال میں ڈاکٹر ذاکر حسین کی تصویر پر گلہائے عقیدت پیش کئے۔

Related posts

1 comment

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More