26 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

صدر جمہوریہ کی رکشابندھن کے موقع پر مبارکباد

Urdu News

نئی دہلی۔ صدر جمہوریہ ہند جناب رامناتھ کووند نے رکشا بندھین کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’’رکشا بندھن کے مبارک موقع پر میں تمام ہم وطنوں کو اپنی نیک خواہشات اور دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

یہ خاص تہوار بھائی بہن کے درمیان ایک مقدس رشتے کے تئیں عہد بستگی کے طور پر منایا جاتا ہے۔ محبت، شفقت اور باہمی اعتماد کی علامت اور ہمارے ملک کے تمام لوگوں کے لئے خوشی اور خوشحالی کا باعث بنے۔ یہ دن ہندوستانیوں میں بھائی چارے کے جذبے کو مزید مستحکم کرنے کا موقع بنے، یہی میری نیک خواہشات ہیں۔‘‘

 

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More