33 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

صدر جمہوریۂ ہند نے آرمی ایئر ڈیفنس کے جوانوں کو کلرس سے نوازا

Urdu News

نئی دہلی، صدر جمہوریۂ ہند جناب رام ناتھ کووند نے اڈیشہ کے گوپال پور میں آج آرمی ایئر ڈیفنس کے جوانوں  کو  کلرس سے نوازا۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے آرمی ایئر ڈیفنس کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انھوں نے کہا کہ ان کی قربانی نے ہماری خود مختاری کا تحفظ کیا ہے۔ ہماری قوم کا سربلند کیا ہے اور ہمارے لوگوں کی حفاظت کی ہے۔ انھوں نے دستے کے سبھی افسران اور فوجیوں کو ان کی شاندار کارکردگی کے لیے مبارکباد دی۔ انھوں نے کہا کہ وہ دنیا کے سب سے دشوار گزار علاقوں اور ماحولیات میں کام کرنے والے حقیقی دستے ہیں۔ ہندوستانی فوج اور قوم کو ان پر فخر ہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More