36 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

صحت پروگرام؍اسکیمیں

Urdu News

نئی دہلی، صحت اور خاندانی بہبود کی وزیر مملکت محترمہ انوپریہ پٹیل نے آج لوک سبھا میں پوچھے گئے ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ صحت ایک ریاستی موضوع ہے، مرکزی حکومت اپنی تکمیلہ کوششوں کے ذریعے پرائمری، سیکنڈری اور تیسری سطح کے دیکھ بھال کے لئے مختلف اسکیمیں فراہم کراتی ہیں، تاکہ ریاستی حکومتیں بہتر صحت خدمات مہیا کرا سکے۔ ان مرکزی شعبے اور مرکزی حکومت کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

ضمیمہ

سینٹرل شعبے اور مرکزی اسکیموں کی فہرست

سینٹرل شعبے کی اسکیمیں

  1. پردھان منتری سواستھیہ سرکشا یوجنا۔
  2. نیشنل ایڈز اینڈ ایس ٹی ڈی کنٹرول پروگرام۔
  3. خاندانی بہبود کی اسکیمیں۔
  4. این سی ڈی سی برانچوں کے قیام اورمستحکم کرنے اور صحت سے متعلق اقدامات ،زونوٹک بیماریوں اور دیگر نظر انداز کی گئی ٹروپیکل بیماریوں کی تیاری اور ان پر قابو پانے کے لئے  بین ریاستی تعاون  اور وائرل ہیپیٹائٹس کی نگرانی، اینٹی جراثیمی مدافعت۔
  5. قومی فارماکوویجلینس پروگرام۔
  6. نرسنگ خدمات کی ترقی۔
  7. صحت کے شعبے سے متعلق  تباہ کاری کے لئے تیاری اور ردعمل نیز فروغ انسانی وسائل کے لئے ایمرجنسی طبی خدمات۔
  8. قومی اعضاء ٹرانسپلانٹ پروگرام۔
  9. تحقیقی اختراع اور ٹیکنالوجی  (امپرنٹ)کو متاثر کرنے والی اسکیم۔
  10. سووچھتا ایکشن پلان(ایس اے پی)

مرکزی اسکیمیں

اے۔ قومی صحت مشن(این ایچ ایم)

  1. قومی دیہی صحت مشن(این آر ایچ ایم)
  1. آر سی ایچ فلیکزیبل پول جس میں معمول کے مطابق ٹیکاکاری پروگرام، پلس پولیو پروگرام، قومی آیوڈین کی کمی اور اس سے متعلق بیماریوں پر قابو پانے کا پروگرام وغیرہ۔
  2. این آر ایچ ایم کے تحت صحت نظام کا استحکام۔
  3. چھوت کی بیماریوں کے لئے فلیکزیبل پول۔
  4. بغیر چھوت کی بیماریوں، زخمی ہونے اور ٹراما کے لئے فلیکزیبل پول۔
  5. بنیادی ڈھانچے کا رکھ رکھاؤ۔
  6. این آر ایچ ایم کے رابطوں کو آگے بڑھانا۔
  • vii. اسٹیٹ ڈرگ ریگولیٹری سسٹم کا استحکام۔
  1. پائلٹ اسکیم(اسپورٹس میڈیسن ، ڈیف نس، لیپٹو پروسس کنٹرول، انسانی ریبیز پر قابو، میڈیکل باز آبادکاری، اورل ہیلتھ، فلوروسس)
  2. صحت کے لئے انسانی وسائل۔
  3. جموں کشمیر کے لئے وزیر اعظم کا ترقیاتی منصوبہ۔
  4. این آر ایچ ایم کے قومی پروگرام مینجمنٹ کا استحکام۔
  1. قومی شہری صحت مشن۔
  2. تیسرے درجے کے حفظان صحت پروگرام۔
  1. قومی دماغی صحت پروگرام۔
  2. ٹراما سینٹر کے لئے ہنر کا فروغ ۔
  3. کینسر ، ذیابیطس، امراض قلب اور دورہ(اسٹروک)سے بچاؤ اور کنٹرول کے لئے قومی پروگرام۔
  4. بزرگوں کے لئے قومی حفظان صحت پروگرام۔
  5. اندھے پن پر قابو پانے کے لئے قومی پروگرام۔
  6. ٹیلی میڈیسن۔
  7. تمباکو پر قابو پانے کا پروگرام اور ڈرگ ڈی ایڈکشن پروگرام۔

.4       صحت اور طبی تعلیم کے لئے انسانی وسائل۔

  1. نرسنگ خدمات(اے این ایم ؍جی این ایم) کا اپگریڈیشن اور استحکام۔
  2. فارمیسی اسکول کالجوں کا اپگریڈیشن اور استحکام۔
  3. ضلع اسپتال-ریاستی حکومت کے میڈیکل کالجوں(پی جی سیٹس) کا اپگریڈیشن۔
  4. سرکاری میڈیکل کالجوں کا استحکام(یوجی سیٹس)اور سینٹرل گورنمنٹ ہیلتھ انسٹی ٹیوشنز۔
  5. نئے میڈیکل کالجوں کا قیام(ضلع اسپتالوں کا اپگریڈیشن)
  6. ریاستوں میں پیرامیڈیکل سائنسز کے ریاستی اداروں کا قیام اور پیرامیڈیکل ایجوکیشن کالجوں کا قیام۔

بی۔ راشٹریہ سواستھیہ بیما یوجنا۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More