30 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

سری سیلم ہائیڈرو الیکٹرک پلانٹ میں آتشزدگی کے سبب جانی نقصان پر وزیراعظم کا اظہار افسوس

Urdu News

نئی دہلی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سری سیلم ہائیڈرو الیکٹرک پلانٹ میں آتش زدگی کے سبب جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ’’سری سیلم ہائیڈرو الیکٹرک پلانٹ میں آتش زدگی انتہائی افسوس ناک ہے۔ غم زدہ کنبوں کے تئیں میری تعزیت۔ مجھے امید ہے کہ جو لوگ زخمی ہوئے ہیں وہ جلد از جلد صحت یاب ہوں گے۔‘‘

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More