29 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ریلوے کے وزیر پیوش گوئل نے جے پور-سیکر ڈیمو پسنجر سروس لانچ کی

Urdu News

نئی دلی، ریلوے ، کامرس و صنعت کے امور کے مرکزی وزیر  جناب پیوش گوئل نے ہفتے میں چھ دن چلنے والی 79603/04 جے پور- سیکر-جے پور ڈیمو(ڈی ای ایم یو) سروس ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے لانچ کی۔ اس افتتاحی تقریب میں  سیکر کے ممبر پارلیمنٹ جناب سمیدا نند سرسوتی نے بھی شرکت کی۔ یہ گاڑی جے پور-رنگس سیکشن پر نئی بچھانے والی  ریل لائن پر چلے گی۔

http://164.100.117.97/WriteReadData/userfiles/image/image001U737.jpg

http://164.100.117.97/WriteReadData/userfiles/image/image0028I79.jpg

 جے پور-سیکر سروس کی تفصیلات حسب ذیل ہیں:-

79603

جے پور-سیکر پسنجر

http://164.100.117.97/WriteReadData/userfiles/image/image0037A7I.png اسٹیشن http://164.100.117.97/WriteReadData/userfiles/image/image004OXJZ.png 79604

سیکر-جے پور پسنجر

10.30 ڈی جے پور اے 16.55
11.40/11.45 اے/ڈی رنگس اے/ڈی 15.00/15.05
13.10 اے سیکر ڈی 14.00

گاڑی چلنے کا ایام

:

ہفتے میں چھ دن (اتوار کے علاوہ)

کمرشیل اسٹاپیج

:

جے پور-رنگس-سیکر کے تمام اسٹیشن

اس گاڑی کی ریگولر سروس کل صبح سے شروع ہوگی۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More