28 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ربیع فصلوں کی بوائی 609 لاکھ ہیکٹیئر سے متجاوز

Urdu News

نئی دہلی، ریاستوں سےموصولہ   ابتدائی رپورٹوں  کے مطابق 12 جنوری 2018 تک  ربیع فصلوں کے تحت    بوائی    کا کل رقبہ    609.51 لاکھ ہیکٹیئر ہے  جبکہ اس کے مقابلہ 2017 میں اسی مدت میں 615.09 لاکھ ہیکٹیئر    پر بوائی   ہوئی تھی۔

 گیہوں کی بوائی  295.53 لاکھ ہیکٹیئر، چاول  20.57 لاکھ ہیکٹیئر ، دالیں  160.91 لاکھ ہیکٹیئر، موٹے اناج  53.88 لاکھ ہیکٹیئر   ،  اور تلہن 78.62 لاکھ ہیکٹیئر  رقبہ پر ہوئی ہے۔

اب تک بوائی کا رقبہ  اور گزشتہ سال کی اسی مدت میں  بوائی  کے رقبہ  کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

لاکھ ہیکٹیئر

فصلیں 18-2017 میں بوائی کا رقبہ 17-2016 میں بوائی کا رقبہ
اناج 295.53 309.99
چاول 20.57 15.04
دالیں 160.91 154.05
موٹا اناج 53.88 54.40
تلہن 78.62 81.61
میزان 609.51 615.09

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More