27 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

دہلی سمیت شمال مغربی ہندوستان میں مانسون کی پیش قدمی

Urdu News

مانسون کی پیش قدمی:جنوب مغربی مانسون گجرات خطے کے مزید حصے، مشرقی راجستھان کے بیش تر حصوں ، مغربی راجستھان کے کچھ حصوں، پورے ہریانہ، چنڈی گڑھ اور دہلی ، مغربی اترپردیش کے باقی حصوں اترا کھنڈ، ہماچل پردیش اور پنجاب کے باقی حصوں میں مزید آگے بڑھ گیا ہے۔

  • مانسون کی شمالی حد ارض ا لبلد 21 ڈگری شمال، طول البلد 60 ڈگری مشرق ،ارض  البلد 21 ڈگری شمال، طول البلد 65 ڈگری مشرق،وراول، امریلی، احمد آباد، جودھپور، بیکا نیر، ارض البلد 29 ڈگری شمال، طول البلد73مشرق سے ہو کر گزرتا ہے۔
  • جنوب مغربی مانسون کے شمالی بحرہ عرب کے باقی حصوں ،گجرات، راجستھان اور پورے ملک میں آئندہ دو یا تین دن کے دوران مزید آگے بڑھنے کے لئے حالات ساز گار ہیں۔
  • دور دراز کے مقامات پر بھاری بارش کے ساتھ شمال مغربی ہندوستان میں بڑے پیمانے پر بارش کی سرگرمی دیکھی گئی ہے۔

-2 شمال مغربی ریاستوں میں متوقع بارش کی سرگرمی

اگلے دو تین دن کےد وران شمال مغربی ریاستوں کے حصوں میں بھاری بارش کاسلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔تاریخ سے اعتبار سے اگلے  پانچ دن میں بھاری بارش کی پیشنگوئی حسب ذیل دی گئی ہے۔

خطہ

28 جون

29 جون

30 جون

1 جولائی

2جولائی

جموں و کشمیر

دوردراز کے علاقوں میں بھاری سے بہت زیادہ  بھاری بارش

 دور دراز کے علاقوں میں بھاری بارش

نل

نل

نل

ہماچل پردیش

دور دراز کے علاقوں میں بھاری سے بہت زیادہ بھاری بارش

دور دراز کے علاقوں میں بھاری بارش

 دور دراز کے علاقوں میں بھاری بارش

دور دراز کے علاقوں میں بھاری بارش

نل

اترا کھنڈ

 دوردراز کےعلاوں میں بھاری بارش

 دور دراز کے علاقوں میں بھاری بارش

دوردراز کے علاقوں میں بھاری سے بہت زیادہ  بھاری بارش

دوردراز کے علاقوں میں بھاری سے بہت زیادہ  بھاری بارش

دور دراز کے علاقوں میں بھاری بارش

پنجاب

 دور دراز کے علاقوں میں بھاری سے بہت زیادہ بھاری بارش

دوردراز کے علاقوں میں بھاری بارش

نل

نل

نل

ہریانہ

دورد راز کے علاقوں میں بھاری بارش

دور دراز کے علاقوں میں بھاری بارش

نل

نل

نل

مغربی اترپردیش

دور دراز کے علاقوں میں بھاری بارش

نل

دور دراز کے علاقوں میں بھاری بارش

دور دراز کے علاقوں میں بھاری بارش

نل

مشرقی اترپردیش

نل

نل

دور دراز کے علاقوں میں بھاری بارش

دور دراز کے علاقوں بھی بھاری  سے بہت بھاری بارش

دور دراز کے علاقوں میں بھاری بارش

مغربی راجستھان

دور دراز کے علاقوں میں بھاری بارش

دور دراز کے علاقوں میں بھاری بارش

نل

نل

نل

مغربی راجستھان

دور دراز کے علاقوں بھی بھاری  سے بہت بھاری بارش

دور دراز کے علاقوں بھی بھاری  سے بہت بھاری بارش

نل

نل

نل

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More