26 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

در آمد شدہ اور برآمداتی اشیاء اور ساز و سامان کے لئے غیر ملکی زر مبادلہ کی شرح تبادلہ کا نوٹیفکیشن

Urdu News

  نئی دہلی، آبکاری اور کسٹمز کے مرکزی بورڈ نے کسٹمز ایکٹ ، 1962 ء ( 1962  کا 52  واں ) کے تحت دفعہ 14  کے ذریعے تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے نیز آبکاری و کسٹمز کے مرکزی بورڈ کی جانب سے 21 ستمبر 2017 کو جاری نوٹفکیشن نمبر  127/216  کسٹمز (این ٹی ) کو نظر انداز کرتے ہوئے ، ایسے تمام امور کے علاوہ ، جو اس سے قبل انجام دیئے گئے ہوں ، آبکاری و کسٹمز کے مرکزی بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ  درج ذیل  جدول نمبر ایک اور  جدول  کے کالم نمبر دو میں دی گئی تمام غیر ملکی کرنسیوں کی شرح تبادلہ کے ضمن میں یعنی اگر انہیں بھارتی کرنسی میں بدلا جائے یا اُن کے ذریعے غیر ملکی کرنسی حاصل کی جائے ، 6 اکتوبر 2017  ء سے درج ذیل شرح کے حساب سے ان کی شرح تبادلہ نافذ ہو گی اور اس کا تعلق در آمد شدہ اور برآمداتی اشیا سے ہی ہو گا ۔

جدول  ۔ I

نمبر شمار غیر ملکی کرنسی غیر ملکی کرنسی کی ایک یونٹ ، جو بھارتی کرنسی کے مساوی یعنی روپیوں کے برابر ہو گی
1  ) 2 ) 3 )
( اے ) ( بی )
در آمد شدہ اشیاء کے لئے بر آمد شدہ اشیاء کے لئے
1 ۔  آسٹریلیائی ڈالر 51.95 50.15
2 ۔  بحرین کا دینار 178.60 166.90
3 ۔  کینڈا کا ڈالر 53.00 51.35
4 ۔ ڈنمارک کا  کرونر 9.95 9.65
5 ۔  یورو 77.85 75.20
6 ۔  ہانگ کانگ کا ڈالر 8.45 8.20
7 ۔  کویت کا دینار 223.10 208.45
8 ۔  نیوزی لینڈ کا ڈالر 47.50 45.80
9 ۔  ناروے کا کرونر 8.35 8.05
10 ۔  پاؤنڈ اسٹرلنگ 87.75 84.85
11 ۔  سنگا پور کا ڈالر 48.50 47.00
12 ۔   جنو بی افریقہ کا رینڈ 4.95 4.65
13 ۔  سعودی عرب کا ریال 17.95 16.80
14 ۔  سو ئیڈش  کرونر 8.20 7.90
15 ۔  سوئس فرینک 68.00 65.60
16 ۔ متحدہ عرب امارات کا درہم 18.35 17.15
17 ۔  امریکی ڈالر 65.95 64.30
18 ۔  چین کا یوان 9.95 9.65

جدول ۔ II

نمبر شمار غیر ملکی کرنسی غیر ملکی کرنسی کی سو  یونٹیں ، جو بھارتی کرنسی کے مساوی یعنی روپیوں کے برابر ہوں گی
1  ) 2 ) 3 )
( اے ) ( بی )
در آمد شدہ اشیاءکے لئے بر آمد شدہ اشیاء کےلئے
1 ۔  جاپان کا یَن 58.75 56.80
2 ۔  کینیا کا شِلنگ 65.30 61.00

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More