34 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

حکومت نے آلہ تنفس ، پی پی ای ، کووڈ کے جانچ کے کٹ ، چہرے پر لگائے جانے والے ماسک اور سرجیکل ماسک کی درآمد پر بنیادی کسٹم محصول اور صحتی محصول میں رعایت فراہم کی

Urdu News

نئی دہلی، کووڈ-19 کی صورتحال کے پس منظر میں وینٹی لیٹروں اور دیگر اشیاء کی فوری ضرورت کا احساس کرتے ہوئے مرکزی حکومت نے درج ذیل ساز و سامان کو درآمد پر فوری طور پر بنیادی کسٹم محصول اور صحت محصول میں رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

  1. وینٹی لیٹرس
  2. چہرے پر لگائے جانے والے ماسک اور سرجیکل ماسک
  3. ذاتی تحفظ کے سازو سامان ( پی پی ای )
  4. کووڈ -19 کی جانچ کے کٹ
  5. مذکورہ سازو سامان تیار کرنے کے لئے درکار دیگر ضروری اشیاء

بنیادی کسٹم محصول کی یہ رعایت 30 ستمبر 2020 تک دستیاب رہے گی۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More