33 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

جی ایس ٹی کونسل نے جی ایس ٹی سے متعلق چند اہم امور مختلف کمیٹیوں/ وزرا ء کے گروپ کو سونپا

Urdu News

نئی دہلی، جی ایس ٹی کونسل نے آج نئی دلّی میں منعقدہ اپنی 31ویں میٹنگ میں حسب ذیل امور کو کمیٹیوں / وزراء کے گروپ  کے سونپنے کا فیصلہ کیا ہے :

  1. چھوٹے سروس فراہم کرنے والوں کی کمپوزیشن اسکیم میں توسیع نیز ٹیکس کی شرح اور تھریش ہولڈ کی حد کی تجویز  –   لاء کمیٹی اور فٹمینٹ کمیٹی
  2. لاٹریوں سے متعلق ٹیکس کی شرح  – ریاستوں کی کمیٹی
  • III. ریئل اسٹیٹ کے شعبہ میں رہائشی جائیداد پر ٹیکس لگانے کا معاملہ – لاء کمیٹی اور فٹمینٹ کمیٹی
  1. جی ایس ٹی کے تحت تھریش ہولڈ کی حد میں رعایت – ایم ایس ایم ای سے متعلق وزراء کے گروپ

2.       جی ایس ٹی کونسل اپنی آئندہ میٹنگ میں مذکور امور کا جائزہ لے گی۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More