31 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

جی ایس ٹی پریکٹشنروں کے انرولمنٹ کی کنفرمیشن کے لئے امتحان

Urdu News

نئی دہلی، آبکاری ، بالواسطہ ٹیکسوں  اور منشیات   کی قومی اکیڈمی ( این اے سی آئی این) کو یہ اختیار دیا گیا ہے کہ وہ  اشیا ء اور سروس ٹیکس   کے پریکٹشنروں  (جی ایس ٹی پی) کے انرولمنٹ کی کنفرمیشن   کے لئے امتحان کرائے۔    یہ امتحان  سینٹرل گڈس اینڈ سروس ٹیکس رولز 2017   کی   ذیلی شق  3 کے تحت    نوٹی فکیشن نمبر 24/2018 سینٹرل ٹیکس مورخہ  25 مئی 2018 کے ماتحت  کرائے جائیں گے۔

ضابطہ نمبر 83 (1) (بی) کے تحت    آنے والے    جی ایس ٹی پیز   کے لئے ضروری ہے کہ    وہ   31 دسمبر 2018 سے پہلے یہ امتحان پاس کرلیں۔ امتحان کے پروگرام ، سلیبس اور امتحان کے لئے رجسٹریشن کی ویب سائٹ   کو  مناسب وقت پر نوٹی فائی کیا جائے گا۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More