30 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

جون 2018 میں 95610 کروڑ روپیے کی کل مجموعی آمدنی جمع کی گئی جبکہ گزشتہ ماہ کے دوران آمدنی کی رقم 94016 کروڑ روپے تھی

Urdu News

نئی دہلی: جون 2018 کے مہینے میں 95610 کروڑ روپیے کی کل مجموعی آمدنی جمع کی گئی جس میں سے جی ایس ٹی 15968 کروڑ روپیے ،ایس جی ایس ٹی 22021 کروڑ روپیے، آئی جی ایس ٹی 49498 کروڑ روپیے (درآمدات پر جمع کردہ 24493 کروڑ روپیے سمیت)  اور 8122 کروڑ روپیے (درآمداتوں پر جمع 773 کروڑ روپیے سمیت)  شامل ہیں۔ جون 2018 تک مئی  کے مہینے کے لیے فائل کیے گئے جی ایس ٹی آر 3بی ریٹرن کی کل تعداد 64.69 ہے۔

جون کے مہینے کے اختتام کے بعد مرکزی حکومتوں اور ریاستی حکومتوں کے ذریعے حاصل کل آمدنی جی ایس ٹی کے لیے 31645 کروڑ روپیے اور ایس جی ایس ٹی کے لیے 36683 کروڑ روپیے ہے۔

موجودہ ماہ  میں 95610 کروڑ روپیے کی آمدنی جمع کی گئی جبکہ گزشتہ مہینے کے دوران  ٓمدنی کی  رقم 94016 کروڑ روپیے تھی۔ اس کے علاوہ ، جون 2018 کے مہینے میں 95610 کروڑ روپئے کی کل مجموعی آمدنی جمع کی گئی  جبکہ گزشتہ مالی سالوں میں جی ایس ٹی جمع کرنے کا ماہانہ اوسط 89885 کروڑ روپیے تھا۔

جون، 2018 میں، اضافی عارضی تصفیہ کیا گیا ہے اور مرکز اور ریاستوں کے درمیان 50000 کروڑ روپیے کا تصفیہ کیا گیا ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More