27 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

تیرانداز گوہیلا بورو کو ‘پنڈت دین دیال اپادھیائے نیشنل ویلفیئر فنڈ فار اسپورٹس پرسنس’ سے دو لاکھ روپئے کی مالی امداد

Urdu News

نئی دہلی، نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کے امور کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) کرنل راجیہ وردھن راٹھور نے تیرانداز محترمہ گوہیلا بورو کو ‘پنڈت دین دیال اپادھیائے نیشنل ویلفیئر فنڈ فار اسپورٹس پرسنس’ سے دو لاکھ روپئے کی مالی امداد کی منظوری دی ہے۔ ان کو یہ مالی امداد ان کے علاج کے لئے دی گئی۔

واضح ہو کہ ‘پنڈت دین دیال اپادھیائے نیشنل ویلفیئر فنڈ فار اسپورٹس پرسنس’ سے ان سرکردہ کھلاڑیوں کو، جو ناگفتہ بہ حالات میں زندگی گزار رہے ہیں، علاج کے لئے مالی امداد فراہم کرائی جاتی ہے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More