22 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ایف ڈی آئی تجاویز

Urdu News

نئی دلّی ، صنعتی پالیسی اور فروغ کے محکمے کے ذریعہ 29 اگست ، 2017 ء کو درج ذیل تجاویز منظور کی گئیں ۔

  1. میسرز ایم ایم ریٹیل پرائیویٹ لمیٹیڈ – انہیں آر بی آئی کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے سنگل برانڈ ریٹیل ٹریڈنگ کے واسطے ایف ڈی آئی  کی منظوری دی گئی ۔
  2. میسرز ڈائسن انٹر نیشنل لمیٹیڈ – انہیں ہندوستان میں ‘ ڈائسن ’ برانڈ کی مصنوعات کی سنگل برانڈ ریٹیل ٹریڈنگ کے لئے منظوری دی گئی۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More