38 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ایشیا کپ 2017 جیتنے کیلئے وزیراعظم نے بھارتی ہاکی ٹیم کو مبارکباد پیش کی

Urdu News

نئی دہلی۔وبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ،بھارتی ہاکی ٹیم کو، ایشیا کپ 2017 جیتنے کیلئے مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنے تہنیتی پیغام میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ ،عظیم کھیل ، عظیم کامرانی ۔ ایشیا کپ 2017 جیتنے کیلئے ہماری ہاکی ٹیم کو مبارکباد ۔ بھارت اس مسحور کن فتح کا جشن منارہا ہے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More