27 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

اونم کے موقع پر عوام کو وزیراعظم جناب نریندر مودی کی مبارکباد

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ، اونم کے مبارک تیوہار کے موقع پر ، عوام کواپنی جانب سے مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہر کس و ناکس کومیری جانب سے اونم کی مبارکباد۔خدا کرے یہ مبارک تیوہار ہمارے معاشرے کو، مسرت، ہم آہنگی اور عافیت سے مالا مال کر دے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More