38 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

الیکٹورل رول ڈاٹا ۔ 2019 سے متعلق فرد حقائق

Urdu News

نئی دلّی: الیکٹورل رول ڈاٹا ۔ 2019 سے متعلق دستیاب اعداد و شمار کے مطابق اب تک شائع حتمی رول میں 18-19 برس کی عمر کے گروپ میں 15064824 رائے دہندگان کے نام درج ہیں ۔ تا حال فوٹو شناختی کارڈ کے حامل رائے دہندگان کا فیصد 99.36 ہے رائے دہندگان ؍ آبادی کا تناسب موجودہ طور پر 631 ہے اور صنفی تناسب 958 ہے ۔
ریاست وار تفصیلات علیحدہ سے دستیاب ہیں ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More