34 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

اقلیتی امور کی وزارت کے زیر اہتمام14 سے27 نومبر تک دہلی کے پرگتی میدان میں ہنرہاٹ کا انعقاد

Hunar Haat inaugurated in IITF 2017
Urdu News

نئی دہلی، اقلیتی امور کی وزارت کے ایک شاندار پلیٹ فارم ’’ہنر ہاٹ‘‘ کا آج پرگتی میدان میں انڈیاانٹرنیشنل ٹریڈ فیئر میں افتتاح کیا گیا۔ ہنر ہاٹ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس کے تحت تہاڑ جیل کے قیدیوں اور ملک بھر کے ماہر فنکاروں کی تیار کردہ دستکاری اور ہینڈلوم کی مختلف اقسام کی نمائش کی جاتی ہے۔

 14 سے 27 نومبر 2017  تک منعقد ہونے والے ہنر ہاٹ کا افتتاح کرتے ہوئے اقلیتی امور کے مرکزی وزیر جناب مختار عباس نقوی نے کہا کہ پرگتی میدان میں ہنر ہاٹ تہاڑ سے تریپورہ تک، کشمیر سے کنیا کماری تک اور کرناٹک سے کولکاتا تک کے ماہر فنکاروں دستکاروں کا ایک زبردست اجتماع ہے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More