38 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

اشیا ء کی درآمدات و برآمدات سے متعلق غیر ملکی کرنسی کےشرح تبادلہ کا اعلان

Urdu News

نئی دہلی، کسٹمزایکٹ 1962 (1962 کا 52 واں ) کی دفعہ 14 کے ذریعے فراہم کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ،نیزسینٹرل بورڈ آف ایکسائز اینڈ کسٹمز(سی بی ایس سی )  کےنوٹیفکیشن نمبر2018/18 -کسٹمز (این۔ ٹی )   مورخہ یکم مارچ 2018  کے مطابق  سینٹرل بورڈ آف ایکسائز اینڈ کسٹمز (سی بی ای سی )نے شیڈول ون اور شیڈول ٹو میں درج غیر ملکی کرنسیوں کی شرح تبادلہ کا تعین کیا ہے۔ یہ تبدیلی 16مارچ2018 سے نافذ العمل ہوگی۔ یہ تبدیلی اشیاء کی درآمدات اور برآمدات سے متعلق ہیں۔

شیڈول-1

شمار نمبر

غیر ملکی کرنسی

غیر ملکی کرنسی کی ایک اکائی کا شرح تبادلہ جو ہندوستانی روپے کے مساوی ہو

(1)

(2)

(3)

(ا)

(ب)

(درآمداتی اشیاء کیلئے )

(برآمداتی اشیاء کیلئے )

1.

آسٹریلیائی ڈالر

52.15

50.35

2.

بحرینی دینار

178.00

166.75

3.

کناڈیائی ڈالر

51.00

49.35

4.

چینی یوآن

10.45

10. 10

5.

ڈنمارک کا کرونر

11.00

10.60

6.

یورو

81.75

79.05

7.

ہانگ کانگ کا ڈالر

8.40

8.15

8.

کویتی دینار

223.90

209.30

9.

نیوزی لینڈ کا ڈالر

48.55

46.80

10.

ناروے کا کرونر

8.55

8.25

11.

پاؤنڈ اسٹرلنگ

92.30

89.30

12.

قطری ریال

18.35

17.35

13.

سعودی عربیہ کا ریال

17.90

16.75

14.

سنگا پوری ڈالر

50.45

48.75

15.

جنوبی افریقہ کا رانڈ

5.70

5.35

16.

سوئیڈش  کرونر

8.10

7.80

17.

 سوئس فرانک

70.00

67.70

18.

متحدہ عرب امارات کا درہم

18.30

17.00

19.

امریکی ڈالر

65.80

64.15

شیڈول – II

شمار نمبر

غیر ملکی کرنسی

غیر ملکی کرنسی کی سو اکائی کا شرح تبادلہ جو ہندوستانی روپے کے مساوی ہو

(1)

(2)

(3)

(ا)

(ب)

(درآمداتی اشیاء کیلئے )

(برآمداتی اشیاء کیلئے )

1.

جاپانی ین

62.40

60.25

2.

کینیا ئی  شیلنگ

64. 90

60.65

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More