29 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

اب تک130.74لاکھ ہیکٹئر پر خریف کی فصل کی بوائی

Urdu News

نئی دہلی،؍جون،ریاستوں سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق 23 جون 2017 تک خریف کی فصل کی بوائی کُل 130.74 لاکھ ہیکٹئرپر کی جاچکی ہے، جبکہ پچھلے سال اس  وقت تک 119.28 لاکھ ہیکٹئر پر بوائی کی گئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق دھان کی بوائی 16.70 لاکھ ہیکٹر اراضی  پر، دالوں کی بوائی 5.97 لاکھ ہیکٹرپر موٹے اناج کی بوائی 17.71 لاکھ ہیکٹئر پر ، گنے کی بوائی 47.52 لاکھ ہیکٹر پر کپاس کی بوائی 24.70 لاکھ ہیکٹیر پر کی جاچکی ہے۔

 اب تک جتنے رقبے پر بوائی کی گئی ہے اس کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہے:

فصل 2017-18میں بوائی کا رقبہ 2016-17 میں کی گئی بوائی کا رقبہ
چاول 16.70 15.97
دالیں 5.97 9.01
موٹا اناج 17.71 15.94
تلہن 11.24 7.23
 گنا 47.52 44.82
جوٹ اور میستا 6.91 7.24
کپاس 2.70 19.07
میزان 130.74 119.28

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More