وزیر اعظم نے ناگالینڈکے یوم قیام پر ریاست کے لوگوں کو مبارک باد دی – Online Latest News Hindi News , Bollywood News
Breaking News
Home » Urdu News » وزیر اعظم نے ناگالینڈکے یوم قیام پر ریاست کے لوگوں کو مبارک باد دی

وزیر اعظم نے ناگالینڈکے یوم قیام پر ریاست کے لوگوں کو مبارک باد دی

نئی دہلی، یکم دسمبر؍ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ناگالینڈ کے یوم قیام  کے موقع  پر ریاست کے لوگوں کو مبارک باد دی ہے۔

اپنے تہنیتی پیغام میں وزیر اعظم نے کہا ‘‘ناگالینڈکی بہنوں اور بھائیوں کو ان کی ریاست کے یوم قیام کے موقع پر مبارکباد۔ یہ ریاست اپنی عظیم ثقافت کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔ ناگالینڈ کے لوگ محبت کرنے والے اور حوصلہ مند ہوتے ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ آنے والے سالوں میں ناگالینڈ ترقی  کی نئی بلندیوں پر پہنچے ’’۔

About admin