نئی دہلی، زراعت اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے وزیر مملکت جناب ایس ایس اہلووالیہ نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ گذشتہ 3 برسوں اور رواں سال کے اندر زراعت کے شعبے میں درج ذیل راست بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔
نمبر شمار | سال (اپریل سے مارچ) | ایف ڈی آئی اکویٹی (کروڑ روپے میں) |
1 | 2014-15 | 365.31 |
2 | 2015-16 | 553.14 |
3 | 2016-17 | 515.49 |
4 | 2017-18
(مئی 2017 تک) |
354.77 |