24 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

یوپی ایس سی نے دسمبر 2018 میں بھرتی کے نتائج کو قطعی شکل دی

Urdu News

نئی دہلی، یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) نے  دسمبر  2018 کے دوران  بھرتی کے  نتائج کو قطعی شکل دے دی ہے۔ جن امیدواروں کے ناموں کی سفارش کی گئی ہے انہیں ڈاک کے ذریعے  انفرادی طور پر مطلع کردیا گیا ہے۔

نتائج کی تفصیلات ، یونین  پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) اور پی آئی بی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More