24 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے جناب محمد اسرارالحق کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Urdu News

نئیدہلی: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جناب محمد اسرارالحق کے انتقال پرتعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

          وزیراعظم نے کہا  :’’ جناب محمد اسرارالحق ، جو بہار میں  کشن گنج سے  لوک سبھا کے ممبر پارلیمنٹ تھے ، انتقال پرصدمہ ہوا ہے ۔ میں دکھ کی ا س گھڑی میں ان کے کنبے او ر ان کے حامیوں کے ساتھ ہوں ۔‘‘

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More