39 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

بھارتی ریلوے نے آج نئی دہلی سے تین خصوسی ٹرینیں پھر سے چلائی ہیں

Urdu News

نئی دہلی: ٹرین نمبر 02442 نئی دہلی سے بلاس پور کے لئے خصوصی  ٹرین آج یعنی 12 مئی 2020ء سے اپنا سفر شروع کرے گی۔یہ سفر نئی دہلی ریلوے اسٹیشن  سے شروع ہوگا۔نئی دہلی سے بلاس پور کے لئے پہلی خصوصی ٹرین کووڈ-19 کی وجہ سے مسافر ٹرین خدمات کی معطلی کے بعد بحال ہوگی۔اس ٹرین کی روانگی کے ساتھ ہی بھارتی ریلوے کی مسافر ٹرین خدمات کی بحالی رفتہ رفتہ اور بتدریج شروع ہوگئی ہے۔آج  یعنی 12 مئی 2020 ء کو نئی دہلی  سے کل تین خصوصی ٹرینیں روانہ ہوں گی، جبکہ نئی دہلی کے لئے دیگر شہروں سے کل 5 خصوصی ٹرینیں روانہ ہوں گی۔یہ خصوصی ٹرین خدمات شرمک خصوصی ٹرینوں کے علاوہ ہوں گی، جو بھارتی ریلوے کی طرف سے چلائی جارہی ہے۔

نئی دہلی سے مختلف مقامات کے لئے آج سے کل 3 ٹرینیں روانہ ہورہی ہیں۔ ان ٹرینوں کی تفصیلات حسب ذیل ہیں:

نمبر شمار

ٹرین نمبر

سے

کے لئے

1

02692

نئی دہلی

بنگلورو

2

02424

نئی دہلی

ڈبرو گڑھ

3

02442

نئی دہلی

بلاس پور

نئی دہلی –بلاس   پور خصوصی ٹرین میں سفر کررہے 1177 مسافروں کے لئے کل 741 پی این آر جینریٹ کئے گئے۔ اسی طرح نئی دہلی-ڈبرو گڑھ ٹرین میں سفر کررہے 1122 مسافروں کے لئے کل 442پی این آر جینریٹ کئے گئے اور نئی دہلی –بنگلورو خصوصی ٹرین میں سفر کررہے 1162 مسافروں کےلئے کل 804 پی این آر جینریٹ کئے گئے۔

نئی دہلی سمیت مختلف شہروں سے آج کل 8 ٹرینیں روانہ ہورہی ہیں۔ ٹرینوں کی تفصیلات حسب ذیل ہیں:

نمبر شمار

ٹرین نمبر

سے

کے لئے

1

02301

ہاؤڑہ

نئی دہلی

2

02951

ممبئی سینٹرل

نئی دہلی

3

02957

احمد آباد

نئی دہلی

4

02309

راجندر نگر(ٹرنمل)

نئی دہلی

5

02691

بنگلورو

نئی دہلی

6

02692

نئی دہلی

بنگلورو

7

02424

نئی دہلی

ڈبرو گڑھ

8

02442

نئی دہلی

بلاس پور

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More