31 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم مودی نے بھروچ کے ایک ہسپتال میں آتشزدگی میں ہوئے جانی نقصان پر رنج و غم کا اظہار کیا

Urdu News

نئی دہلی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھروچ کے ایک ہسپتال میں آتشزدگی میں ہوئے جانی نقصان پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

’’بھروچ کے ہسپتال میں آتشزدگی میں ہوئے جانی نقصان پر غمگین ہوں۔ میں سوگوار کنبوں کے تئیں اظہار تعزیت پیش کرتا ہوں۔‘‘

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More