32 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے آندھرا پردیش کے ایسٹ گوداوری میں کشتی کے پلٹ جانے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر اظہار تعزیت کیا

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے ایسٹ گوداوری میں ایک کشتی کے پلٹ جانے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا ‘‘مجھے آندھرا پردیش کے ایسٹ گوداوری میں ایک کشتی کے پلٹ جانے پر بہت دکھ ہوا ہے۔ میں غمزدہ کنبوں کے غم میں شریک ہوں۔ فی الحال جائے حادثہ پر بچاؤ کی کارروائی جاری ہے۔ ’’

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More