36 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

چار ملکوں کے ایلچیوں نے صدر جمہوریہ ہندجناب رام ناتھ کووند کو اپنے سفارتی اسناد پیش کئے

Urdu News

نئیدہلی، ویتنام،لاتویا، اردن اور سری لنکا پر مشتمل چار ملکوں کے سفارت کاروں  ؍ ہائی کمشنروں نے آج( 13؍نومبر 2018 )راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند کو اپنے سفارتی اسناد پیش کئے۔

جن سفارت کاروں ؍ ہائی کمشنروں نے  اپنے سفارتی اسناد پیش کئے، وہ درج ذیل ہیں:

1-جناب پھام سنہہ چاؤ، سوشلسٹ ریپبلک آف ویتنام کے سفیر۔

2-جناب آرٹس برتولیس، جمہوریہ لاتویا کے سفیر۔

3-جناب محمد سلام جمیل اے ایف القائد، مملکت ہاشمیہ اردن کے سفیر۔

4-جناب کالوپیگ آسٹن فرنانڈو، ڈیموکریٹک سوشلسٹ ریپبلک آف سری لنکا کے ہائی کمشنر۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More