28 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر مبارکباد پیش کی

Urdu News

نئی دہلی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا، ’’ڈاکٹر منموہن سنگھ جی کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر مبارکباد۔ میں ان کی لمبی اور صحت مند زندگی کے لئے خدا سے دعا گو ہوں۔‘‘

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More