37 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم کی جناب سریش انگڑی کے انتقال پر تعزیت

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ریلوے کے وزیر مملکت جناب سریش انگڑی کے انتقال پر تعزیت کی ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ جناب سریش انگڑی ایک غیر معمولی کارکن تھے ،جنہو  ں نے کرناٹک میں پارٹی کو مضبوط بنانے کے لئے سخت محنت کی ۔وہ ایک دل لگاکر کام کرنے والے پارلیمانی رکن اور موثر کارکردگی والے وزیر تھے۔ہر شعبے میں ان کو سراہا گیا۔ان کا انتقال افسوس ناک ہے۔دکھ کی اس گھڑی میں میرے جذبات اور خیالات ان کے کنبے اور دوستو ں کے ساتھ ہیں۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More