29 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے گنیش چترتھی پرعوام کومبارکباد دی

Urdu News

نئی دلّی: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہفتہ کے روز گنیش چترتھی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے چہار جانب خوشی و مسرت کیلئے دعا کی۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا ’’ آپ سبھی کو گنیش چترتھی کی بہت بہت مبارکباد! گنپتی بپا موریا!

گنیش چترتھی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے  وزیر اعظم نے کہا ’’گنیش چترتھی پر آپ سب کو ڈھیر ساری مبارکباد۔ بھگوان شری گنیش کا آشیرواد ہم سب کے ساتھ ہو۔ چہار جانب خوشی و مسرت رہے ‘‘۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More