31 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے پوئلہ بوئشاکھ پر لوگوں کو مبارکباددی

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندرمودی نے پوئلہ بوئشاکھ کے موقع پر بھارت میں اور پوری دنیا میں بنگالی لوگوں کو مبارکباددی ہے۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا ’ شوبھو نابو برشو‘ ’’ زندگی سے محبت اور جشن کا جذبہ ، جو بنگال کے عوام میں نظر آتا ہے،وہ واقعی دل کو چھونےوالا ہے۔پوئلہ بوئشاکھ کے موقع پر بھارت اور پوری دنیا میں  رہنے والے بنگالی لوگوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ۔یہ نیا سال سبھی کے لئے  خوشحالی ، خوشی اور تندرستی لے کر آئے ۔‘‘

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More