24 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے جناب اٹل بہاری واجپئی کو ان کی یوم وفات پر خراج عقیدت پیش کیا

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جناب اٹل بہاری واجپئی کے یوم وفات پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیراعظم نے کہا ‘‘پیارے اٹل جی کو ان کی یوم وفات پر خراج عقیدت ۔ بھارت ہمارے ملک کی ترقی کی جانب ان کی غیرمعمولی خدمات اور کوششوں کو ہمیشہ یاد رکھے گا۔’’

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More