27 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

نیشنل فرٹیلائزر لمٹیڈ نے سال 19-2018ء کے لئے حکومت ہند کو 28.22 کروڑ روپے سے زیادہ کا منافع پیش کیا

Urdu News

نئی دہلی، نیشنل فرٹیلائزر لمٹیڈ(این ایف ایل)نے 19-2018 کے لئے حکومت ہند کو اپنے شیئرز کا 28.22کروڑ روپے کا منافع پیش کیا۔

چیئرمین اور مینیجنگ ڈائریکٹر جناب منوج مشرا نے کیمیکلز اور کھادوں کے مرکزی جناب ڈی وی سدانند گوڑا کو کھادوں کے سیکریٹری جناب چھبیلندر رول کی موجودگی میں 28.22 کروڑ روپے منافع کا چیک پیش کیا۔ اس موقع پر کھادوں اور این ایف ایل کے محکمے کے سینئر افسران بھی موجود تھے۔

قابل ذکر ہے کہ این ایف ایل مرکزی حکومت کو فروخت کئے گئے 490.58 کے شیئروں کے بدلے اب تک اسے مجموعی طورپر  1156.97 کروڑ روپے کا منافع پیش کرچکی ہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More