32 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

نوٹ بندی نے کالے دھن کو کم کرنے، ٹیکس کی پابندی بڑھانے اور شفافیت کو فروغ دینے میں مدد کی ہے: وزیر اعظم

Urdu News

نئی دہلی: وزیر ا عظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ’’نوٹ بندی نے کالے دھن کو کم کرنے، ٹیکس کی پابندی میں اضافہ کرنے اور اسے باقاعدہ بنانے میں مدد کی ہے اور شفافیت کو فروغ دیا ہے‘‘۔

وزیر اعظم نے یہ بھی کہا  ہےکہ ’’ یہ نتائج قومی ترقی کے لیے بہت زیادہ فائدے مند رہے ہیں‘‘۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More