33 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

صدر جمہوریہ ہند نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Urdu News

نئی دہلی، صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند   نے راشٹر پتی بھون میں آج (31 اکتوبر 2020) کو سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ صدر جمہوریہ اور راشٹرپتی بھون کے افسران نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کی ایک  تصویر کے سامنے گلہائے عقیدت نذر کیے۔

اس سے پہلے صبح  صدر جمہوریہ سردار ولبھ بھائی پٹیل کے مجسمہ پر خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے نئی دلی کے سردار پٹیل چوک گیے ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More