38 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

شمال مشرقی خطے میں کوئلے کے بلاک

Urdu News

نئی دہلی، ریلوے اور کوئلہ  کے وزیر جناب پیوش گوئل نے 5 جنوری  ، 2018 ء  ( بروز جمعہ )  راجیہ سبھا  میں ایک سوال کے تحریری جواب کے دوران بتایا ہے کہ جیولوجیکل  سروے آف انڈیا  ( جی ایس آئی )  کے مطابق  کوئلے کے ذخائر  شمال مشرقی ریاستوں میں درج ذیل   ریاستوں / کوئلی کانوں میں موجود ہیں :-

نمبر شمار

ریاست

کوئلہ کانیں

وسائل

( ملین ٹنوں میں )

1

آسام

سنگری مری

14.49

2

ماکم

452.79

3

دلی – جیپور

54.02

4

مکر ہلس

3.71

5

سکم

رنگیت ویلی

101.23

6

اروناچل پردیش

نامچک – نامپھک

84.23

7

میاؤ بم

6.00

8

میگھالیہ

بلپھاکرم – پینڈین گرو

107.03

9

سیجو

125.00

10

مالونگ شیلا

6.00

11

باپنگ

33.66

12

جینتی ہلس

2.34

13

مغربی دارنگ گری

125.00

14

مشرقی دارنگ گری

34.19

15

لنگرن

133.16

16

کھاسی ہلس

10.10

17

ناگا لینڈ

بورجان

10.00

18

جھانزی – دسائی

97.12

19

توئین سانگ

3.26

20

ترو ویلی

6.60

21

ڈی جی  ایم ایریا

293.47

اس کے علاوہ ، کول انڈیا لمیٹیڈ  کی شمال مشرقی کوئلہ کانوں ( این ای سی )  کی شمال مشرقی کانوں  کے تحت  بلاکوں اور کانوں  کی تفصیل  درج ذیل ہے :

نمبر شمار

کوئلی کمپنی

کوئلہ کانوں کے نام

بلاک / کانیں

1

این ای سی / سی آئی ایل

ماکم

بارا گولائی مغرب اور تکاک اوپن کاسٹ

2

این ای سی / سی آئی ایل

ماکم

تراپ او سی پی ، تراپ یو جی ، لچھت کھانی یو جی بلاک

3

این ای سی / سی آئی ایل

ماکم

لیڈو میکانائزڈ او سی پی بلاک

4

این ای سی / سی آئی ایل

ماکم

لیکھ پانی بلاک

5

این ای سی / سی آئی ایل

ماکم

تپونگ او سی

6

این ای سی / سی آئی ایل

ماکم

جاگن

7

این ای سی / سی آئی ایل

دلی – جیپور

دلی سیکٹر

8

این ای سی / سی آئی ایل

دلی – جیپور

جیپور یو جی بلاک

9

این ای سی / سی آئی ایل

مغربی دارنگ گری

سم سانگ

10

این ای سی / سی آئی ایل

نامچک نامپھک

نامچک نامپھک

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More