29 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

خام تیل کی بین الاقوامی قیمت

Urdu News

نئی دلّی ،05 جنوری؍ پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت کے تحت پیٹرولیم پلاننگ اور انالیسس سیل سے جاری ایک پریس نوٹ کے مطابق4 0 جنوری ، 2017 کو خام تیل کی بین الاقوامی قیمت 54.30امریکی ڈالر فی بیرل تھی جبکہ 03جنوری ، 2017 کو خام تیل کی بین الاقوامی قیمت 54.88امریکی ڈالر فی بیرل تھی۔ روپئے کے لحاظ سے یہ قیمت 04 جنوری اور 03 جنوری کو بالترتیب 3702.29روپئے فی بیرل اور 3736.33 روپئے فی بیرل تھی ۔ 04جنوری اور 03جنوری ، کو ایک امریکی ڈالر کی قیمت بالترتیب 68.18 روپئے اور 68.09 روپئے تھی ۔

Related posts

8 comments

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More