30 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

حکومت ہند کے خزانہ بلوں کی نیلامی کا کیلنڈر

Urdu News

نئی دہلی۔ مرکزی حکومت کی نقد  پوزیشن کا جائزہ لینے کے بعد حکومت ہند نے ریزرو بینک آف انڈیا کے صلاح و مشورہ سے جون 2018 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لئے خزانہ بلوں کوجاری کرنے کے لئے  درج ذیل قیمتوں کا اعلان کرنے کافیصلہ کیا ہے:

خزانہ بلوں کی نیلامی کے لئے اعلان شدہ رقم

(یکم اپریل 2018 سے 30 جون 2018تک)

(روپئے کروڑ میں)

نیلامی کی تایخ

دن 91

دن182

دن364

کل

4 اپریل 2018

7,000

4,000

4,000

15,000

11 اپریل 2018

7,000

4,000

4,000

15,000

18 اپریل 2018

7,000

4,000

4,000

15,000

25 اپریل 2018

7,000

4,000

4,000

15,000

2مئی2018

7,000

4,000

4,000

15,000

 مئی 2018

7,000

4,000

4,000

15,000

16  مئی 2018

7,000

4,000

4,000

15,000

23  مئی 2018

7,000

4,000

4,000

15,000

30  مئی 2018

7,000

4,000

4,000

15,000

6 جون  2018

7,000

4,000

4,000

15,000

13 جون  2018

7,000

4,000

4,000

15,000

20 جون  2018

7,000

4,000

4,000

15,000

27 جون  2018

7,000

4,000

4,000

15,000

کل

91,000

52,000

52,000

1,95,000

حکومت ہند کے صلاح و مشورہ سے ریزور بینک آف انڈیا کے پاس خزانہ بلوں کی نیلامی کے لئے اعلان شدہ رقم اور وقت میں تبدیلی کااختیار  رہے گا۔ یہ  بازار کو پیشگی اطلاع دینے کے بعد حکومت ہند کی ضرورتوں، بازار کی صورت حال  اور دیگر متعلقہ عوامی  پر منحصر ہوگا۔اس طرح سے غیر موافق حالات مثلاً تعطیلات کے سبب خزانہ بلوں کی نیلامی کے اس کیلنڈر میں تبدیلی کی جاسکتی ہے۔ اگر اس طرح کی کوئی تبدیلی کی جاتی ہے تو باقاعدہ پریس ریلیز کے ذریعہ اس کی جانکاری دی جائے گی۔

خزانہ بلوں کی نیلامی کا  یہ عمل مورخہ 26 مئی 2016 کو حکومت ہند کے ذریعہ جاری کردہ جنرل نوٹیفکیشن نمبرF.4(8) ڈبلیو اینڈ ایم /2015 میں مذکورشرائط وضوابط کے مطابق ہوگا۔ اس میں وقتا ًفوقتاً کی جارہی ترمیم کا بھی لحاظ رہے گا۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More